URDU JOKES

دو ہكلے كسی كے گھر چوری كرنے گئے . مالك مكان جاگ اٹھا اور گرج كر بولا كمینو...... دونوں چور بھاگ كھڑے ہوئے كچھ دور جا كر ركے اور ان میں سے ایك بولا . كمینہ.... دوسرا بولا.. یہاں اس كو برا بھلا كہنے سے كیا فائدہ كہنا تھا تو وہیں كہتے. پہلا بولا كہا تو وہیں تھا نكلا یہاں ہے

Search This Blog