لڑکی کے لیے رشتہ درکار ہے

لڑکی کے لیے رشتہ درکار ہے
یورپ میں سیٹل خوبصورت پڑھی لکھی ، اکلوتی ، لاڈلی اور جائداد کی اکیلی وارث لڑکی کے لیے ایک پڑھے لکھا باروزگار اچھی خوبیوں کے مالک رشتہ نبھانے والا پرہیزگار ،دنیا دار ، وفا شعار، ، نیک سیرت خوبصورت بھائی درکار ہے۔
ایک ایسا لڑکا جو لڑکی کو اپنی بہن بنا کر رکھے
خواہش مند حضرات درج ذیل پتہ پر رابطہ کریں
محلہ ضمیر ۔ پوسٹ بکس غیرت
چیچوکی ملیاں

چور بیوی اور فقیر کے لظیفے

باپ میرے چار بیٹے ہیں 
ایک ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہے
دوسرے نے ایم بی اے کیا ہوا ہے
تیسرا ایم اے پاس ہے
اور چوتھا چور ہے
دوست تو تم چور کو گھر سے نکال کیوں نہیں دیتے
باپ ، ارے یار وہی تو کماتا ہے

بیوی ، تم ساری دنیا میں بھی ڈھونڈو تو مجھ جیسی نہیں ملے گی
شوہر، تم کیا سمجھتی ہو میں دوسری بھی تم جیسی ہی ڈھونڈوں گا، حد ہو گئی۔

بیوی، مجھے اس فقیر سے نفرت ہے
خاوند وہ کیوں 
بیوی، کل میں نے اسے کھانے کے لیے روٹی اور سالن دیا اور آج اس نے مجھے کھانا پکانے والی کتاب گفٹ کر دی

Search This Blog