سردار نوکری کے لیے انٹرویو دینے کے لیے گیا

سردار نوکری کے لیے انٹرویو دینے کے لیے گیا
آفیسر تمہاری برتھ ڈے کب ہوتی ہے۔
سردار ،دس جون
آفیسر، کس سال۔
سردار،اوئے الو کے پٹھے ہر سال۔

پپو ، جان تمہارا نام ہاتھ پہ لکھوں یا دل پہ

پپو ، جان تمہارا نام ہاتھ پہ لکھوں یا دل پہ
لڑکی۔ ادھر اُدھر لکھنا چھوڑو ، سیدھا پراپرٹی کے کاغذات پہ لکھو نا

ماں اپنے توتلے بیٹے سے

ماں اپنے توتلے بیٹے سے
آج تمہارے رشتے کے لیے جا رہے ہیں وہاں بولنا مت
لڑکی والوں کے گھر جب لڑکی چائے لے کر آئی
لڑکا چائے پیتے ہوئے ، ہائے درم درم ہے۔
لڑکی بھی فٹ سے بولی
اوئے فوت مار فوت

Search This Blog