Jokes in urdu , funny joke in urdu, desi jokes
دو افیمی دوست رات كو افیم كھا كے راستے میں پڑے تھے كہ ایك سائیكل سوار آ گیا اس نے بہت آوازیں دیں اور گنٹیا بجائیں مگر ان پر كچھ اثر نہ ہوا . جب سائیكل سوار چلایا تو ان میں سے ایك نے بڑی بے زاری سے جواب دیا
ارے بھائی كیوں چلاتے ہو یہ میرا دوست بہت سست اور كاہل ہے تم یوں كرو نیچے
اترو میری ٹانگیں پیچھے كر دو اور گذر جاؤ
اترو میری ٹانگیں پیچھے كر دو اور گذر جاؤ