ماں اپنے توتلے بیٹے سے آج تمہارے رشتے کے لیے جا رہے ہیں وہاں بولنا مت لڑکی والوں کے گھر جب لڑکی چائے لے کر آئی لڑکا چائے پیتے ہوئے ، ہائے درم درم ہے۔ لڑکی بھی فٹ سے بولی اوئے فوت مار فوت
ایک لڑکے نے سردار سے سموسہ خریدا سموسے میں سے لڑکی کا بال نکل آیا لڑکا ، سردار جی سموسے سے لڑکی کا بال نکلا ہے سردار، تو بھائی دس روپے میں پوری لڑکی نکلے گی کیا