آج کے بچے کتنے لائق ہیں پڑھیے

لائق
باپ : بیٹا 5 کے بعد کیا آتا ہے ؟ 
بیٹا : 6 ، 7 . 
باپ : واہ میرا بیٹا تو بہت لائق ہے ، اور 6 ، 7 کے بعد کیا آتا ہے ؟ 
بیٹا : 8 ، 9 ، 10 . 
باپ : واہ کیا بات ہے اور اس کے بعد ؟ 
بیٹا : گولا ، بیگی ، بادشاہ ، یکہ
.

Search This Blog