اب آپ خطرے سے باہر ہیں

اب آپ خطرے سے باہر ہیں
ڈاکٹر مریض سے : اب آپ خطرے سے باہر ہیں پھر بھی آپ اتنا کیوں ڈر رہے ہیں ؟
مریض : جس ٹرک سے میرا ایکسڈینٹ ہوا اس كے پیچھے لکھا ہوا تھا کہ :
" سوہنیا زندگی رہی تو پھر ملیں گے
"

Search This Blog