چوری کا بکرا ۔ ایک ایسا لطیفہ جو آپ کو برسوں یاد رہے گا ۔
ایک آدمی نے ایک بکرا چوری کر کے کھا لیا۔ کئی مہینے گزر گئے مگر جب وہ رات کو سوتا تو اس کے پیٹ سے بکرے کی آوازیں آتیں۔ وہ اس پریشانی کے عالم میں کئی کئی دن نہ سو سکا۔
آخر کار وہ ایک جعلی پیر کے پاس گیا اور اپنی مجبوری بیان کی۔ جعلی پیر نے کھا
ایسے کرو ایک بکرا میرے گھر پیش کرو پھر میں دعا کروں گا
وہ شخص ایک اور بکرا چوری کر کے لے آیا اور جعلی پیر کو پیش کر دیا۔ جعلی پیر نے دعا دی اور کچھ ٹوٹکے بتائے۔
کافی دنوں کے بعد وہ شخص پھر حاضر ہوا اور کہنے لگا پیر جی مجھے اب بھی رات کو پیٹ سے بکرے کی چیخوں کی آوازیں آتی ہیں۔ کیا آپ کے پیٹ سے بھی آتی ہیں۔
جعلی پیر صاحب نے کہا بھلے آدمی تم نے ایک بکرا کھایا ۔وہ تمہارے بپیٹ میں اکیلا ہے اس لیے شور کرتا ہے ،
مجھے دیکھ میرے پیٹ میں چڑھاوے کے ریوڑھ بھرے ہیں اور سب خوش ہیں ۔ جا دو تیں اور کھا ، جب بکرے کو ساتھی ملے گا تو خاموش ۃو جائے گا

![]() |
چوری کا بکرا |
BEST 50 URDU PUNJABI JOKES
Ek doktor jab ek oraat ka maiena karne laga to oraat ne kaha ke nurse ko ander bula lijiye
Doctor ne kaha, kayoon kaya aap ko mujh par bharoosa nahain he kaya
orat .... bharosa to he ap par ..... magar mujhe mere shohar par bharoosa nahain he ... woh bahir nurse ke sath betha he
***
ek kanjoos nakam Business wale ne apni moti wife se kaha ke meri pori umer ki investment main sirf ek tum hi ho jo dubble hoi ho
پچاس بہترین لطیفے جو آپ کو کبھی نہیں بھولیں گے
ایک ٹی وی صحافی ایک کسان کا انٹرویو لے رہا تھا ...
صحافی: آپ بکرے کو کیا کھلاتے ہیں ... ؟؟
کسان: سیاہ یا سفید کو ... ؟؟
صحافی: سفید کو ..
کسان: گھاس ..
صحافی: اور سیاہ کو ... ؟؟
کسان: اس بھی گھاس ..
صحافی: آپ ان بکروں کو باندھتے کہاں ہو ... ؟؟
کسان: سیاہ یا سفید کو ... ؟؟
صحافی: سفید کو ..
کسان: باہر کے کمرے میں ..
صحافی: اور سیاہ کو ... ؟؟
کسان: اس بھی باہر کے کمرے میں ...
صحافی: اور انہیں نهلاتے کس طرح ہو ... ؟؟
کسان: کسے سیاہ یا سفید کو ... ؟؟
صحافی: سیاہ کو ..
کسان: جی پانی سے ..
صحافی: اور سفید کو ... ؟؟
کسان: جی اس بھی پانی سے ..
صحافی کا غصہ ساتویں آسمان پر، بولا: کمینے! جب دونوں کے ساتھ سب کچھ ایک جیسا کرتا ہے تو مجھے بار بار کیوں پوچھتا ہے .. سیاہ یا سفید ... ؟؟؟؟ 😡😡
کسان: کیونکہ سیاہ بکرا میرا ہے ...
صحافی: اور سفید بکرا ... ؟؟
کسان: وہ بھی میرا ہے ... 😜😜
صحافی بے ہوش ... 😫😫😫😫
ہوش آنے پہ کسان بولا اب پتہ چلا کمینے جب تم ایک ہی نیوز کو سارا دن گھما پھرا کے دکھاتے ہو ہم بھی ایسے ہی دکھی ہوتے ہیں.
پاکستانی پولیس
موٹر سائیکل والا
سر جی میرے کاغذات تو پورے ہیں پھر میرا چالان کیوں
پولیس والا
سوہنیا ڈبل سواری کھل گئی اے تے تو کلا ای جا ریا ایں
***
سردار نے سائیکل چلاتے ہوئے ایک شخص کو ٹکر مار دی
سردار
غصۓ نہ ہوں پا جی آپ خوش قسمت ہیں
وہ شخص بولا کیوں
سرادر
آج میری چھٹی ہے ورنہ میں ٹرک چلاتا ہوں
***
بچہ ابو جب آپ فیل ہو جاتے تھے تو دادا ابو آپ کے ساتھ کیا سلوک کرتے تھے
باپ۔ وہ میری خوب پٹائی کرتے تھے
بچہ۔ جب ادا ابو فیل ہو جاتے تو
باپ۔ تو ان کے والد ان کی پٹائی کرتے تھے
بچہ۔ ابو میں بھی پیپرز میں فیل ہو گیا ہوں۔ اگر آپ میرے ساتھ مذاکرات کریں تو یہ خاندانی دہشت گردی ختم ہو سکتی ہے
***
ایک شو میں ایک موٹی سی عورت بیٹھی ہوئی تھی اور اس کی ساتھ والی سیٹ پر ایک کالے رنگ والا دبلا پتلہ آدمی کالا سوٹ پہنے ہوئے بیٹھا تھا
کچھ دیر بعد عورت نے جمائی لی۔ تو اس آدمی نے عورت کو طنزیہ انداز میں کہا
دیکھنا مجھے کھا ہی نا جانا
عورت۔ فکر مت کرو ہمارے مذہب میں کوے حرام ہیں
***
دادا۔ ایک زمانہ تھا جب میں سٹور سے گھی دودھ دالیں سب کچھ لے آتا تھا
پوتا۔ اب یہ حرکتیں نہیں چلتی دادا جی
اب وہاں پر کیمرے لگے ہوئے ہیں
***
پپو پیپر میں ایک لڑکی کے پیپر سے نقل کر کے لکھ رہا تھا
نگران نے اسے اٹھا کر دور بٹھا دیا
پپو نے پیپر کے آخر میں لکھ دیا
پیپر کا بقیہ حصہ پینو باجی کے پیپر میں ملاحظہ فرمائیں
***
ایک ناکام بزنس مین اپنی بہت موٹی بیوی سے
ڈارلنگ تم میری پوری زندگی میں وہ پہلی اور آخری انویسٹمنٹ ہو جو ڈبل ہوئی
***
ٹیچر ایک دفعہ کا زکر ہے کہ اکبر بادشاہ اپنے بستر پر آرام کر رہا تھا
بچہ۔ مس مجے جنید تنگ کر رہا ہے
ٹیچر جنید میں تمہیں کلاس سے باہر نکال دوں گی۔
اچھا تو بچوں میں کہاں تھی
جنید۔ اکبر بادشاہ کے بستر پر
ٹیچر ۔ لکھ دی لعنت
***
سرادر اپنے بیٹے سے ۔ تو شیر کا پتر شیر ہے اور وہ شیر میں ہوں
بیٹا ۔ کلاس میں میری ٹیچر بھی یہی کہتی ہے کہ تو کسی جانور کی اولاد ہے
***
شادی کے بعد بیوی نے روتے ہوئے پوچھا تم نے بتایا نہیں کہ تم پہلے سے شادی شدہ ہو
شوہر
بتایا تو تھا کہ تمہیں اپنی ملکہ رانی اور پری کی طرح رکھوں گا
***
بیوی۔ میری شرافت دیکھو میں نے تمہین بغیر دیکھے تم سے شادی کر لی
شوہر۔ اور میری شرافت دیکھو میں نے تمہیں دیکھ کر بھی انکار نہیں کیا
***
ایک مس کو اپنے سردار شاگرد سے پیار ہو گیا اس نے اسے میسج کیا
I MISS YOU
سردار شاگرد نے اسے بہت سوچ کر جواب دیا

I STUDENT YOU
***
بیوی نے نئی موبائل سم لی اور سوچا کہ شوہر کو سرپرائز دوں
اس نے کچن میں جا کر شوہر کو فون کیا
بیوی ہیلو ڈارلنگ
شوہر نے ہلکی آواز میں جواب دیا تم بعد میں فون کرنا ابھی کمینی کچن میں ہے
***
میں پی کر نہیں بہکتا ، اسے دیکھ کر بہکتا ہوں
اتنا بتا شراب حرام ہوئی یا وہ
پیچھے سے ماں کی آواز آئی
کمینے شراب حرام ہے اور وہ حرام زادی
***
جب ڈاکٹر ایک عورت کا معائنہ کرنے لگا تو عورت نے کہا نرس کو بھی اندر بلا لیجیے
ڈاکٹر نے کہا ، کیوں مجھ پر بھروسہ نہیں ہے کیا
آپ پر تو بھروسہ ہے عورت نے جواب دیا ۔ اپنے شوہر پر نہیں وہ باہر نرس کے پاس بیٹھے ہیں
***
مرغی کی کوے کے ساتھ شادی ہو گئی ۔ اس کے عاشق مرغے نے اس سے پوچھا کیوں مجھ میں کیا کمی تھی
مرغی نے جواب دیا ۔ میرے ابا چاہتے تھے لڑکا پائلٹ ہو
***
پٹھان اپنے گھر والوں کے سات رشتہ دیکھنے گیا
گھر والوں نے پٹھان اور لڑکی کو اکیلا چھوڑ دیا تاکہ وہ ایک دوسرے سے بات کر سکیں
پٹھان باجی آپ کتنے بہن بھائی ہو
لڑکی غصے سے
پہلے تو آٹھ تھے اب نو ہو گئے
***
نرس۔ مبارک ہو سردار جی آپ کے گھر لڑکا پیدا ہوا ہے
سردار ۔ واہ کیا ٹکنالوجی ہے میری بیوی ہسپتال میں اور اور لڑکا گھر پیدا ہو گیا
***
باپ میرے چار بیٹے ہیں
ایک ایم بی بی ایس ڈاکٹر ہے
دوسرے نے ایم بی اے کیا ہوا ہے
تیسرا ایم اے پاس ہے
اور چوتھا چور ہے
دوست تو تم چور کو گھر سے نکال کیوں نہیں دیتے
باپ ، ارے یار وہی تو کماتا ہے
***
بیوی ، تم ساری دنیا میں بھی ڈھونڈو تو مجھ جیسی نہیں ملے گی
شوہر، تم کیا سمجھتی ہو میں دوسری بھی تم جیسی ہی ڈھونڈوں گا، حد ہو گئی۔
***
بیوی، مجھے اس فقیر سے نفرت ہے
خاوند وہ کیوں
بیوی، کل میں نے اسے کھانے کے لیے روٹی اور سالن دیا اور آج اس نے مجھے کھانا پکانے والی کتاب گفٹ کر دی

کنجوس لوگوں کے کنجوس لطیفے
ایک کنجوس شخص سے اس کے بیٹے نےکہا میری نظر کمزور ہو گئی ہے مجھے عینک لے کر دیجیے
باپ اسے چھت پر لے گیا اور سورج کی طرف اشارہ کر کے پوچھنے لگا وہ کیا ہے
وہ سورج ہے بیٹے نے جواب دیا
کنجوس باپ غصے سے
الو کے پٹھےاس سے آگے اور کیا دیکھنا چاہتے ہو

میاں بیوی میں جھگڑا ہو گیا تو بیوی نے اپنی ماں كو فون كیا

میرا ان سے جھگڑا ہو گیا ہے میں تین چار مہینے كے لیے آپ كی طرف آ رہی ہوں
ماں بولی جھگڑا اس كمبخت نے كیا سزا بھی اسی كو ملنی چاہیے تو رك بیٹی میں
آتی ہوں پانچ چھ مہینے رہنے

Mian bivi main jHgRa ho gaya to bivi ne apni maan ko phone kiya
mera un se jahgra ho gaya he main teen caar maheene ke liye aap ki taraf aa rahi hoon
maan boli jhagra us kambakht ne kiya he saza bhi usi ko milni chahiye tu ruk beeti main aati hoon panc 5 che 6 maheene rehne
Subscribe to:
Posts (Atom)