کنجوس لوگوں کے کنجوس لطیفے

ایک کنجوس شخص سے اس کے بیٹے نےکہا میری نظر کمزور ہو گئی ہے مجھے عینک لے کر دیجیے
باپ اسے چھت پر لے گیا اور سورج کی طرف اشارہ کر کے پوچھنے لگا وہ کیا ہے
وہ سورج ہے بیٹے نے جواب دیا
کنجوس باپ غصے سے
الو کے پٹھےاس سے آگے اور کیا دیکھنا چاہتے ہو

Search This Blog