ایک شرابی کو پولیس نے رات تین بجے روک لیا
پولیس ۔ اتنی رات کہاں جا رہے ہو۔
میں شراب سگریٹ نوشی اور اس کے انسانی جسم پر اثرات کا لیکچر سننے جا رہا ہوں۔
واقعی یہ تو بہت اچھی بات ہے،
ویسے اس وقت لیکچر دے گا کون۔
میری بیوی جناب
پولیس ۔ اتنی رات کہاں جا رہے ہو۔
میں شراب سگریٹ نوشی اور اس کے انسانی جسم پر اثرات کا لیکچر سننے جا رہا ہوں۔
واقعی یہ تو بہت اچھی بات ہے،
ویسے اس وقت لیکچر دے گا کون۔
میری بیوی جناب